• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے کی گورکھور نرسری پنجاب کی بڑی پلانٹ نرسریوں میں شامل

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر انتظام گورکھپور نرسری کو پنجاب کی سب سے بڑی پلانٹ نرسریز میں سے شمار ہونے کا اعزار حاصل ہو گیا۔نرسری میں تقریبا 3لاکھ تک پھول، پودے موجود اور افزائش پا رہے ہیں جن کی تعداد اگلے سال تقریبا 10لاکھ تک پہنچ جائے گی۔ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا نے کہا ہے کہ گورکھپور نرسری سے راولپنڈی کے پارکس کو پودوں، گراس اور پھولوں کی پنیری فراہم کی جاتی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید