• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویرات کوہلی اپنا 300 واں ون ڈے انٹرنیشنل یادگار نہ بنا سکے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ویرات کوہلی اپنے تین سو ویں ون ڈے انٹر نیشنل میں یادگار کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔گلین فلپس نے نا قابل یقین کیچ لے کر ان کی اننگز کا گیارہ رنز پر خاتمہ کردیا۔

اسپورٹس سے مزید