• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( نصر اقبال/اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں مقابلوں کے دوران گھوڑی سے گرنے والے سوار بشارت اللہ کی ٹانگ میں فریکچر ہوگیا، تاہم گھوڑی کویت ہنی محفوظ رہی. کلب میں ہونے والی تین ریسوں میں فیصل اسٹار پر سہیل احمد، نو بار گیننگ پر اسد عباس اور پرنسز انایا پر ذکی ذاکر فاتح رہے۔ اگلی ریس اتوار کو ہوگی۔

اسپورٹس سے مزید