• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کی وکٹ سلو تھی، کیوی کپتان سینٹنر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے چند گھنٹے بعد نیوزی لینڈ کو دبئی میں علی الصبح چار بجے لاہور کی فلائٹ لینا ہے۔ میچ کے بعد کیوی کپتان مچل سینٹنر نے کہا کہ دو گھنٹے میں ہمیں ایئر پورٹ روانہ ہے۔ دبئی کی پچ سلو تھی ۔

اسپورٹس سے مزید