کراچی (اسٹاف رپورٹر) میچ ریفری اور سابق ٹیسٹ اوپنر ڈیوڈ بون ، آئی سی سی پینل سے الگ اور کرکٹ آسٹریلیا کے بورڈ ممبر بن گئے۔ چیمپئنز ٹرافی میں فرائض انجام دینے میں مصروف بون28 مارچ کو کرکٹ آسٹریلیا بورڈ کو جوائن کریں گے۔