• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ بستی ملوک کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ،بستی ملوک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی، گرفتار ملزم عبداللہ سے 560 گرام چرس، ملزم محمد ظفر سے 1160 گرام چرس برآمد کی،ملزمان کو تھانہ بستی ملوک کے علاقے سے مختلف کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا۔
ملتان سے مزید