ملتان (سٹاف رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی تھانہ قطب پور میں کھلی کچہری کا انعقاد، انہوں نے متعلقہ پولیس افسران کو احکامات جاری کیے کہ سائلین کی شکایات کا ازالہ کر کے رپورٹ پیش کریں، سی پی او ملتان نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایات جاری کیں کہ شہریوں کی شکایات و مسائل حل کرنے پر توجہ دیں ۔