• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوس پوائنٹ پر چھاپہ، 260 لیٹر ناقص ڈرنکس تلف،مالک کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کا پیر کالونی گلی نمبر 1 میں جوس پوائنٹ پر چھاپہ، 260 لیٹر ناقص فلیور ڈرنکس تلف، جوس پوائنٹ مالک کیخلاف ایف آئی آر درج کرادی،بتایا گیاہے کہ مصنوعی مٹھاس کی ملاوٹ کرکے ناقص مینگو جوس تیار کیا جا رہا تھا، جوس کی پیکنگ پر جعلی لیبلنگ کرکے مارکیٹ میں فروخت کیا جانا تھا، تیار کیے گئے جوس کو کیمیکل ڈرمز میں سٹور کیا گیا تھا، فوڈ سیفٹی ٹیم نے مضر صحت جوس تلف کرکے مالک کیخلاف مقدمہ درج کروادیا۔
ملتان سے مزید