• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ اللہ ھو پر استقبال رمضان کی تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر) نیو ملتان ڈیرہ اللہ ھو والا پر استقبال رمضان المبارک کے سلسلہ میں تقریب ہوئی ،جس سے خواجہ محمد یوسف نقشبندی امیر دعوت ذکر و فکرپاکستان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک عظمتوں، رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے اس ماہ کی پہلی رات کو جنت کے تمام دروازے کھول دیے جاتے ہیں ، تقریب کے آخر میں آمد رمضان مبارک کے حوالے سے دعا بھی کر ائی گئی،تقریب میں، خواجہ جمال نقشبندی، خواجہ سعد نقشبندی و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے محفل پاک میں شرکت کی۔
ملتان سے مزید