• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک کے امتحانات کل شروع ہونگے

لاہور(خبرنگار) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز کل بروز منگل سے ہو گا، دسویں جماعت کے اختیاری مضامین عربی اور جغرافیہ کے پرچے ہوں گے۔
لاہور سے مزید