• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریجویٹ کالج برائے خواتین شادباغ میں دستکاری کے نمونوں کی نمائش

لاہور (خبرنگار) گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین شاد باغ میں محکمہ ہائر ایجوکیشن کی ہدایات کے مطابق سائنس کے ماڈلز اور آرٹ اور دستکاری کے نمونوں کی نمائش اورسیمینار ہوا ۔ مہمان خصوصی ایم پی اے کنول لیاقت اور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر وقاص شہباز تھیں۔
لاہور سے مزید