لاہور(خصوصی رپورٹر) سول ڈیفنس ڈے کے موقع پر ٹاؤن ہال میں اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں اعلیٰ عہدیداران اور رضاکاروں نے ہنگامی امداد اور آفات کے انتظام میں محکمہ کے اہم کردار کو نمایاں کیا۔ اس تقریب میں ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب ضمیر حسن، مدثر نواز،عرفان علی اور رضاکاروں کی بھی کثیر تعداد میں شرکت نے حصہ لیا۔