لاہور(خبرنگار)اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی استحکامِ پاکستان کے خلاف گھناؤنی اور خطرناک سازش ہے، وہ مرکزی دفتر جامعہ عمر بن عبدالعزیز گلبرگ میں مولانا حامد الحق شہید کے لئے ایک تعزیتی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔