• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لنگز آف لاہور کے تحت شجر کاری مہم

لاہور(خصوصی رپورٹر)لنگز آف لاہور پروجیکٹ کے تحت پی ایچ اے کی راوی کنارے شجرکاری مہم جاری رہی ۔ شجرکاری مہم میں سینکڑوں طلبہ و طالبات اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے حصہ لیا۔ شجرکاری مہم میں پی ایچ اے ہارٹی کلچر کے انچارج ، یو سی پی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے عہدیداران نے بھی شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا ۔
لاہور سے مزید