• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہداء پولیس کے گھروں میں رمضان پیکیج پہنچانے کا عمل مکمل

لاہور ٟکر ائم رپو رٹر ) صوبہ بھر میں شہدا ء پولیس کے گھروں کی دہلیز پر رمضان پیکج پہنچا دیئے گئے ہیں۔ سی پی اوز، ڈی پی اوز اور ایس پیز سمیت سینئر افسران شہدا پولیس کے گھروں میں گئے، اہلخانہ سے ملاقات کی ، پھول اور مٹھائی بھی پیش کی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ پنجاب پولیس خوشی غمی کے لمحات سمیت تمام تہواروں پر اپنے شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔
لاہور سے مزید