• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دال چنا ،ماش، کالےچنے کی قیمت اوربیسن کی قیمتوں میں کمی

لاہور(خصوصی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے قیمتوں میں کمی و مستحکم کی رپورٹ جاری کر دی ، دال چنا باریک میں 5 روپے کی کمی، 275 سے کم ہو کر 270 روپے میں دستیاب ہے اور دال چنا اسپیشل موٹی 15 روپے کی کمی کے بعد 295 سے 285 روپے میں دستیاب ہے ماش دال امپورٹڈ دھلی ہوئی کی قیمت میں 10 روپے کی کمی کے بعد 450 سے 440 میں دستیاب ہے۔
لاہور سے مزید