لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)کاہنہ میں ہلوکی رنگ روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ۔ محمد اختر پولیس کے شعبہ ایم ٹی میں بطور ڈرائیور تعینات تھا، رنگ روڈ پر لفٹ لیتے ہوئے تیز رفتار کار کی زد میں آ کر دم توڑ گیا،باغبانپورہ کے علاقے میں تیز رفتار کا ر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 22سالہ نوجوان حسنین جاں بحق ہوگیا ۔