• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات موخر

اسلام آ باد(نمائندہ جنگ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات موخر ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات جلد ہونےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی مصروفیات کے باعث ملاقات موخر ہوئی ۔

اہم خبریں سے مزید