• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

55 سال سے کم عمر امریکیوں کے دل کے دورے سے اموات میں خطرناک اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) 55سال سے کم عمر امریکیوں کے دل کے دورے سے اموات میں خطرناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذیابیطس، بلند فشارِ خون، تمباکو نوشی، موٹاپا اور غیر صحت مند طرزِ زندگی وجوہات، موت کی شرح 57 فیصد بڑھ گئی۔ نوجوان اور درمیانی عمر کے افراد بھی دل کی بیماری سے محفوظ نہیں، ابتدائی روک تھام اور صحت مندطرز زندگی ضروری ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا میں 55 سال سے کم عمر افراد میں شدید دل کے دوروں سے اموات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید