• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلون مسک کب ایک ٹریلین ڈالر کی دولت تک پہنچیں گے؟

کراچی (نیوز ڈیسک) ایلون مسک کب ایک ٹریلین ڈالر کی دولت تک پہنچیں گے؟ اثاثوں میں حالیہ اضافہ الیکڑک گاڑیوں، AI اور خلائی صنعت کے باعث، مجموعی مالیت تقریباً 849ارب ڈالر ریکارڈ، یہی رفتار برقرار رہی تو وہ 2026کے آخر یا 2027میں ٹریلین ڈالر کے مالک بننے والے پہلے شخص بن سکتے ہیں۔ فاربز کی رپورٹ کے مطابق 26 فروری 2026 تک ان کی مجموعی دولت تقریباً 849 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی، جبکہ دیگر اندازے اس سے کم بتاتے ہیں۔ مسک کی دولت کا بڑا حصہ ٹیسلا میں تقریباً 12 فیصد حصص، ادپیس ایکس میں تقریباً 42 فیصد حصہ، اور ایکس و مصنوعی ذہانت سے متعلق کاروبار میں سرمایہ کاری پر مشتمل ہے۔ تجز
اہم خبریں سے مزید