کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹئی برانڈ آف کرکٹ رسکی ہے اس میں فلاپ بھی ہوں گے لیکن ہمیں کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا ہے۔