• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد آج لاہور میں سیمی فائنل دیکھے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیمپئنز ٹرافی کے لئے آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ کی پاکستان آمد غیر یقینی ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد نائب صدر راجیو شکلا کی قیادت میں بدھ کو قذافی اسٹیڈیم میں سیمی فائنل دیکھے گا۔ بھارتی بورڈ کا وفد کل واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے گا اور لاہور میں دو روز قیام کرے گا۔

اسپورٹس سے مزید