• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی طالب علم کی خودکشی، نامعلوم شخص کی لاش برآمد

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) تھانہ شالیمار کے علاقے ایف الیون مرکز میں واقع ایگزیکٹو ہائٹس بلڈنگ میں رہائش پذیر بحریہ یونیورسٹی کے 24 سالہ طالب علم قمر عباس نے پنکھے سے پھندا لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے متوفی کی لاش پمز ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کر دی۔خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔دریں اثناء تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے راول ڈیم جھیل سے ایک نامعلوم شخص کی پانی میں تیرتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ۔پولیس نے لاش پولی کلینک کے مردہ خانہ میںمنتقل کر دی۔
اسلام آباد سے مزید