• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ، خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس نے 3ملزموں کو گرفتار کرکے دو پستول اور 18روند پسٹل برآمد کر لئے۔ 3ملزموں سے 130لٹر شراب بھی برآمد کرلی گئی۔ پولیس نے 10 ملزموں سے 8 کلو سے زیادہ چرس بھی برآمد کرلی ۔تھانہ صادق آباد پولیس نے بائیک لفٹر سے 5مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے۔اسلام آباد پولیس نے بھی 10 ملزمان کو گرفتار کرکے ا ن کے قبضہ سے1130گر ام ہیر و ئن، 35گرام آئس اور چھ پستول برآمدکرلئے۔ چار اشتہاری بھی دھر لئے گئے ۔
اسلام آباد سے مزید