• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیاگیا۔تھانہ واہ کینٹ پولیس کو متاثرہ خاتون کی والدہ نے درخواست دی کہ ملزم عمر نے اس کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کاکہناہے کہمتاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروالیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید