• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرپول کے عالمی دن پر ایف آئی اے ہیڈ کواٹرز میں دعائیہ تقریب

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس افسران کی یاد میں انٹرپول کا بین الاقوامی دن منایا گیا ۔ اس حوالے سے ایف آئی اے ہیڈ کواٹرز میں دعائیہ تقریب ہوئی ۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے جان محمد نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
اسلام آباد سے مزید