• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین راولپنڈی بورڈکے امتحانی مراکز کے دورے

رولپنڈی (خصوصی نمائندہ) چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی احمد عدنان خان نے ضلع اٹک کے امتحانی مراکز کے دورے کئے۔ دورے کے دوران انہوں نے امتحانی مراکز کے عملہ کی مرکز میں حاضری کو چیک کیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ زیرو ٹارلنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے۔ اس سلسلہ مین کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید