• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے 3 رکنی کار لفٹر گینگ گرفتار کر کے 5 مسروقہ کاریں برآمد کر لیں ۔ملزمان ماسٹر کی (چابی) کی مدد سے گاڑیاں چوری کرتے اور پشاور، لکی مروت لے جا کر فروخت کرتے تھے۔ ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھاکہ شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
اسلام آباد سے مزید