چین کے سب سے عقلمند انسان کی دس اہم باتیں جو اس کی زندگی کا نچوڑ ہیں۔
1۔ جب دماغ پریشان ہو تو آپ کا چہرہ خوبصورت نہیں ہوسکتا۔
2- صحت کے بعد سب سے اہم چیز عزت ہے۔
3۔ اگر عقل مند بننا چاہتے ہو تو آپ کو تکالیف سے گزرنا ہوگا۔
4۔ اس چیز کو وہیں چھوڑ دینا بہتر ہے جو ذلت کا باعث بنیں۔
5۔ جو انسان زندگی سے محبت اور نرمی کو نکال دیں اسے سکون کبھی نہیں مل سکتا۔
6۔ ایک سمجھدار شخص اپنی مرضی کے بغیر کچھ نہیں کرتا۔
7۔ انسان دو چیزوں کے لیے پیدا ہوا ہے سوچنے اور عمل کرنے کیلئے۔
8۔ جو شخص اچھے طریقے سے حکم دیتا ہے اس نے ماضی میں ضرور دوسروں کی اطاعت کی ہوگی۔
9- سوبار "انکار" ایک جھوٹی ہاں سے بہتر ہے۔
10- اگر پڑھنا جانتے ہیں تو آپ دیکھیں گے کہ ہر شخص ایک کتاب ہے۔