• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساجد قادری کے صاحبزادے نماز تراویح میں تکمیل قرآن کریں گے

کراچی (جنگ نیوز) سید عبدالماجد مرحوم کے پوتے اور بزم فیضان وارثیہ کے رہنما سید محمد ساجد قادری کے صاحبزادے حافظ سید زین العابدین اور حافظ سید محمد حمزہ آج نماز تراویح میں تکمیل قرآن کریں گے، بعدازاں محفل نعت منعقد ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید