• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کچی آبادی، زمینوں کی جعلی فائلز بنوانے اور قبضے میں ملوث سہولت کار افسران ملازمت سے فارغ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مشیر برائے وزیراعلیٰ سندھ نجمی عالم اور ڈائریکٹر جنرل انجینئر عبدلکاشف خان ہیومن سیٹلمنٹ اتھارٹی سندھ کچی آبادی نے کچی آبادی کی زمینوں کی جعلی فائلز بنوانے اور زمینوں پر قبضے کے معاملات میں ملوث رشید آرائیں کے غیر قانونی کاموں میں سہولت کار افسران کو ملازمت سے فارغ کردیا ہے ، رشید آرائیں رینجرز کا سابقہ ملازم کرپشن کے کیس میں نکالا گیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید