• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوںمیں ا ضافہ ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت680، زندہ مرغی فی کلو590روپے تک فروخت کی جارہی ہے جبکہ انڈے فی درجن 320روپے،دیسی انڈے 450روپے ، تک فروخت کی جارہی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید