• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ توسیع؛ سید عمران احمد شاہ کو وفاقی وزیر تخفیف غربت بنا دیا گیا

اسلام آباد (رانا غلام قادر ) وفاقی کابینہ میں 3 نئے وزراء کا اضافہ ہوگیا۔ وزیر اعظم نے تینوں وزراء کو محکمے بھی الاٹ کردیے ۔ کا بینہ ڈویژن نے وزارتوں کی ایلو کیشن کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ۔ تینوں وزراء کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ رکن قومی اسمبلی سید عمران ا حمد شاہ کو وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ مقرر کیا گیا ۔چوہدری ارمغان سبحانی کو وزیر مملکت برائے منصوبہ بندی و ترقیات اور ڈاکٹر شزرا منصب علی خا ن کھرل کو وزیر مملکت برائےمو سمیاتی تغیر بنایاگیا ۔

اہم خبریں سے مزید