پشاور(جنگ نیوز)سینئر فوٹو جرنلسٹ فرمان اللہ جان کی اہلیہ اور صحافی نعمان جان کی چچی انتقال کر گئیں مرحومہ کا جنازہ گزشتہ رات دس بجے ان کی رہائش گاہ واقع اسد انور کالونی سٹریٹ 9 اے گلبہار نمبر 1سے اٹھایا گیا اوربعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔