• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنک میں آئی خاتون سے نوسربازی، رقم ہتھیالی گئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)بنک میں آئی خاتون سے نوسربازی کے ذریعے رقم ہتھیالی گئی ، تھانہ آراے بازار کو اشتیاق قمر نے بتایا کہ میری بیوی الائیڈ بنک ٹینچ بھاٹہ راولپنڈی سے رقم نکلوانے کے لئے گئی اسی دوران ایک نامعلوم شخص نے رقم گنتی کے بہانے 50ہزارروپےسے ساڑھے 18 ہزار روپے نوسر بازی سے نکال لئے ۔
اسلام آباد سے مزید