• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبیرمحمد شہی کا داد محمد بلوچ سے اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میرکبیراحمدمحمدشہی اورعثمان علی جمالی نے این پی کے مرکزی لیبر سیکرٹری حاجی داد محمد بلوچ کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
کوئٹہ سے مزید