• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

267 گراں فروشوں پر 29 لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ، 13 گرفتار، 6 دکانیں سیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کمشنر افس نے 15 ویں رمضان کی کارروائی کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق267 گراں فروشوں پر 29 لاکھ 22 ہزارروپے جرمانہ ، 13 کو گرفتار کیا گیا، 6 دکانیں سیل کی گئیں، خصوصی مجسٹریٹس نے 4 لاکھ 66 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ،مجموعی طور پر 1554 دکانوں پر قیمتیں چیک کیں ، 259 مقامات پر سرکاری نرخوں پر اشیا فروخت کرائیں، کمشنرکر اچی سید حسن نقوی نے کہا ہے کہ گراں فروشوں کے خلاف انتظامیہ کی مہم جاری رہے گی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید