• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کیا جائے، چیئرمین کشمیر انٹرنیشنل پیس فورم زاہد اقبال

پیرس(رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) کشمیر انٹر نیشل پیس فورم یورپ کے چیرمین زاہد اقبال ہاشمی نے کہا کہ کشمیری قوم مسلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرنے کے مشن پر ڈٹے ہوئے ہیں، کشمیری دنیا کی واحد قوم ہے جو سات دہائیوں سے آزادی کےلئے ہتھیار اٹھانے کی بجائے پرامن جدوجہد کررہی ہے اور ظلم اور بربریت برداشت کرتی آرہی ہے، وہ افطار عشائیہ سے خطاب کررہے تھے ۔

ملک بھر سے سے مزید