کراچی(نیوزڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم یورپی ممالک سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور ہالینڈ کے وزیر خارجہ کیسپرویلڈ کیمپ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ ہم یورپی ممالک کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔