• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکالر اشفاق اللہ نے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کر لیا

پشاور (وقائع نگار) پشاور یونیورسٹی شعبہ عربی کے پی ایچ ڈی سکالر اشفا ق اللہ نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کر لیا ہے سکالر نے چئیرپرسن شعبہ عربی جامعہ پشاور،پروفیسر ڈاکٹر مسرت جمال کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحنین اسلا میہ کالج پشاور کے پروفیسر ڈاکٹر حافظ حفاظت اللہ اور جامعہ پشاور کے شعبہ اسلامیات کے ڈاکٹر حافظ فیاض علی تھے۔
پشاور سے مزید