• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ ممتاز آباد کی پولیس کو بستی ڈوگراں میں تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔ اے ایس آئی آصف نے استغاثہ دیا کہ مدعی مقدمہ کے ہمراہ واردات کی جگہ کی نشاندہی کے لیے بستی ڈوگراں گئے تو وہاں شاہد اور مجاہد وغیرہ نے پولیس ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنایا اور وردیاں پھاڑ دیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے کا روائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید