• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دیگر عدالتوں کے ججوں کی تقرری، کراچی بار کی رٹ دائر

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)کراچی بار ایسوسی ایشن نے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ملک کی مختلف عدالتوں سے تین ججوں کے تبادلہ کے اقدامات کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاہے ،کراچی بار ایسوسی ایشن نے اپنے جنرل سیکرٹری ،غلام رحمان کورائی کے ذریعے سوموار کے روز آئین کے آرٹیکل 184(3)کے تحت درخواست دائر کی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید