• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ چینی درآمد پر سیلز ٹیکس استثنیٰ میں توسیع کردی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )ایف بی آر نے چینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس استثنیٰمیں توسیع کردی، نوٹیفکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس ایکٹ 1990کی شق 13کےذیلی سیکشن 2اور وفاقی کابینہ کے 4فروری کے فیصلے کے مطابق ایف بی آر نے 8جولائی 2025کے نوٹیفکیشن میں مزید ترمیم کرتے ہوئے سفید چینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس میں 30 نومبر 2025 کی تاریخ میں28 فروری 2026تک توسیع کر دی۔
ملک بھر سے سے مزید