راولپنڈی (حافظ وسیم اختر) بانی PTIکی اڈیالہ جیل انتظامیہ کیخلاف 101درخواستیں ؛ 83 نمٹا دی گئیں جبکہ اسلام آ با د ہائیکورٹ میں 18 ابھی تک زیر التواء ہیں ،عمران 16مرتبہ واٹس ایپ پر بچوں سے بات کرچکے ،ڈیڑھ سال میں 1200 سےزیادہ افراد سے جیل میں ملاقاتیں بھی ہوئیں لیکن گلے شکوے ختم نہیں ہو رہے۔