• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج برو زمنگل طلب کرلیا ۔

 ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال ، دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور قومی سلامتی کمیٹی کی تجاویز پر بھی غور کیا جائے گا جبکہ کابینہ قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری بھی دے گی۔

کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹہا ئوس میں پارلیمانی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس کے فو ری بعد پارلیمنٹہا ئوس میں ہی وزیر اعظم کے چیمبر میںہوگا۔

اہم خبریں سے مزید