• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام بارگاہ عنایت ولایت کے متولی عابدحسین بھٹہ کی طرف سے افطار ڈنر

ملتان (سٹاف رپورٹر) قدیمی مرکزی امام بارگاہ حضرت پیر عنایت ولایت کے متولی ملک عابدحسین بھٹہ کی طرف سے افطار ڈنر منعقد ہوا۔ اس موقع پر ممبر ضلعی امن کمیٹی ملتان مہر شاہد عباس چاون اورمرکزی سیکرٹری جنرل تحفظ عزاداری امام حسین کونسل پنجاب سید طالب حسین پرواز، ملک ماجد حسین بھٹہ، ملک شوکت حسین بھٹہ، ملک شہزاد حسین بھٹہ، حاجی طاہر حسین بلوچ نمبردار،حسن جاوید انجم، خواجہ اشرف صدیقی، محمد عادل بھٹی،خواجہ خالد صدیقی، ودیگرموجود تھے ۔ انھوں کہا 17 رمضان المبارک سے 23 رمضان المبارک تک یوم شہادت علی ؓکے سلسلے میں ہونے والی مجالس عزا اور ماتمی جلوسوں کے سلسلے میں  پولیس الرٹ کے لیے اقدامات کیے جائیں ۔
ملتان سے مزید