• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹروں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اسپتال میں احتجاج کیا اور او پی ڈیز کا بائیکاٹ کر دیا جس سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ ہم 3 سو پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز ہیں اور ہمیں گزشتہ 5 ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی جارہیں جس سے گھروں میں فاقوں کی نوبت پیدا ہو رہی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید