• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصراللّٰہ زیرے نے اسمبلی کارروائی دیکھی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سابق رکن بلوچستان اسمبلی نصراللہ زیرے نے بلوچستان اسمبلی کی کاروائی دیکھی پیر کو صوبائی اسمبلی میں مہمانوں کی گیلری میں آمد پر سابق رکن بلوچستان اسمبلی نصراللہ زیرے کو قائد حزب اختلاف یونس عزیز زہری نے خوش آمدید کہا ۔
کوئٹہ سے مزید