• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک، میاں رؤف عطاء

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں محمد روئف عطاء نے اپوزیشن اتحادتحریک تحفظ آئین پاکستان کی مرکزی قیادت کی جانب سے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کو افسوسناک قراردیتے ہوئے اسے قومی مفاد کے بجائے اپنے سیاسی ایجنڈہ کو ترجیح دینے کا عمل قراردیا ہے،ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سمجھتی ہے کہ انکے خدشات جائز ہیں تو انہیں پارلیمانی فورم کے اندر ان معاملات کو اٹھانا چاہئے تھا۔

ملک بھر سے سے مزید