• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانیٹرنگ اینڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سیل پراجیکٹ پر پچاس فیصد کام مکمل

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) وزارت آئی ٹی کے پی ایس ڈی پی منصوبے مانیٹرنگ اینڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سیل پر پچاس فیصد تک فزیکلی کام مکمل کر لیا گیا، اس منصوبے پر مقررہ لاگت 444ملین روپے میں سے چالیس فیصد سے زائد رقم 178ملین روپے خرچ ہو چکی ہے جبکہ آئندہ مالی سال 2025-26کے پی ایس ڈی پی سے 110ملین روپے رقم کی ڈیمانڈ کی گئی ہے ، وزارت آئی ٹی کی دستاویز کے مطابق یہ منصوبہ 2026میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔

ملک بھر سے سے مزید